چارسدہ ، دہشت گردی کے متعدد واقعات میں مطلوب خطرناک اشتہاری مجرم فرمان اﷲ فرمانے پولیس مقابلے میں ہلاک
ہفتہ 16 اپریل 2016 20:04
چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) خوف و دہشت کی علامت اور دہشت گردی کے متعدد واقعات میں مطلوب خطرناک اشتہاری مجرم فرمان اﷲ عرف فرمانے پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔ ڈی پی او چارسدہ کی طرف سے آپریشن میں حصہ لینے والے فورسزکے جوانوں کیلئے ون سٹپ پروموشن اور نقد انعامات کا اعلان کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی چارسدہ نذیر خان کی قیادت میں پولیس فورس نے پشاور روڈ پر واقع حسین آباد میں ایک کاروائی کے دوران خوف و دہشت او ر دہشت گردی کے متعدد واقعات میں مطلوب خطرناک شدت پسند فرمان اﷲ عرف فرمانے کو پولیس مقابلے میں ہلاک کر دیا ۔
اس حوالے سے تھانہ پڑانگ پولیس کے ایس ایچ او گل مالک خان نے سرکار کی طرف سے ایف آئی آر درج کر تے ہوئے بتایا کہ ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد خان کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ قتل ، اقدام قتل ،بھتہ خوری ،دہشت گردی اور دیگر درجنوں جرائم میں مطلوب خطرناک اشتہاری مجرم فرمان اﷲ حسین آباد میں اپنے زیر تعمیر مکان میں موجود ہے جس پر ڈی ایس پی نذیر خان کی قیادت میں پولیس پارٹی تشکیل دی گئی جس میں وہ خود شریک تھے جبکہ ایس ایچ او تھانہ سٹی عمران خان اور پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.