وزیراعلی سندھ نے اپنا 4 روزہ دورہ جرمنی منسوخ کردیا
اتوار 17 اپریل 2016 16:47
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2016ء) وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے اپنا 4 روزہ دورہ جرمنی منسوخ کردیا تاہم وزیر خانہ سمیت دیگر حکام سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
(جاری ہے)
جرمن کمپنیوں نے سندھ کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا تھا، وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کو 4 روزہ سرکاری دورے پر جرمنی روانہ ہونا تھا ، ان کے ہمراہ صوبائی وزیر خانہ سید مراد علی شاہ اور دیگر وزرا اورسرکاری حکام کو بھی جانا تھا۔
اپنے دورے کے دوران تھر میں زیر زمین دفن کوئلے کو نکالنے کے حوالے سے مختلف معاہدوں کو حتمی شکل دی جانی تھی۔ترجمان وزیراعلی ہاوس کا کہنا ہے کہ قائم علی شاہ نے ناگزیر وجوہات کی بنا پر اپنا دورہ اچانک منسوخ کردیا جب کہ دیگر شخصیات روانہ ہوگئی ہیں۔ مراد علی شاہ اور دیگر متعلقہ حکام جرمنی میں سرمایہ کاری کے معاہدوں کو حتمی شکل دیں گے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.