فاقی وزیر برائے پلاننگ و ڈویلپمنٹ پروفیسر احسن اقبال کی تمام تجاویز بشمول چائنا پاکستان بزنس پلیٹ فارم بنانے کے مشورے کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، میاں زاہد حسین
پیر 18 اپریل 2016 17:51
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 اپریل۔2016ء) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینیئر وائس چےئر مین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر برائے پلاننگ و ڈویلپمنٹ پروفیسر احسن اقبال کی تمام تجاویز بشمول چائنا پاکستان بزنس پلیٹ فارم بنانے کے مشورے کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔
انکی تمام تجاویز ملک و قوم کے عظیم تر مفاد میں ہیں جن پر فوری عمل کیا جائے تاکہ مسائل ختم ہوں اور پاکستان کی تعمیر اور ترقی کے نئے دور کا آغاز کیا جا سکے۔ میاں زاہد حسین نے یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری پر بننے والے اکنامک زونز میں مشترکہ پیداواراور پاکستان کی افرادی قوت کی چین کے صوبے شیڈونگ میں تربیت کی تجویز نہایت مناسب ہے کیونکہ ہمارا ملک تربیت یافتہ افرادی قوت کے معاملے میں پیچھے ہے جس سے مقامی پیداوار، پروڈکشن کے معیار اور بیرون ملک مین پاور کی برآمد پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.