بھارتی ایٹمی پروگرام کے حوالے سے امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ پر عالمی دنیا اور اقوام متحدہ نوٹس لے‘او آئی سی کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر کے حل پر زور دینا خوش آئند ہے‘ امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصوداحمد کا بیان
پیر 18 اپریل 2016 18:43
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 اپریل۔2016ء) امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے امریکی تھنک ٹینک کی جانب سے بھارتی ایٹمی پروگرام کوغیر محفوظ قرار دے کراسے اطمینان بخش بین الاقوامی نگرانی میں دینے کے مطالبے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ اقوام متحدہ اور عالمی دنیا اس حوالے سے مربوط حکمت عملی اپنائیں اور بھارتی ایٹمی پروگرام کی کڑی نگرانی کی جائے۔
انہوں نے کہاکہ ہندوستان ایک دہشت گردملک ہے جس نے ہر سطح پر دہشت گردی کو سپورٹ کیااور دہشت گردوں کی مالی معاونت بھی کی ہے۔گجرات فسادات سے لے کر سمجھوتہ ایکسپریس کے واقعات اس بات کامنہ بولتا ثبوت ہیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان میں بھارتی مداخلت اور اس کے جارحانہ عزائم کے معاملے کو عالمی سطح پر اٹھانے کے لئے فوری اقدامات کرنے چاہئیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.