اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی سی بی کے آئین میں ترمیم کے حوالے سے درخواست پر پی سی بی اور وزارت بین الصوبائی رابطہ سے جواب طلب کرلیا
پی سی بی کے آئین میں ترمیم سے متعلق درخواست غیر موثر ہونے کے باعث خارج کی جائے ٗ درخواست گزار
پیر 18 اپریل 2016 19:28
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اپریل۔2016ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے آئین میں ترمیم کے حوالے سے دائر درخواست پر پی سی بی اور وزارت بین الصوبائی رابطہ سے آئندہ سماعت پر تحریری جواب طلب کر لیا ۔
(جاری ہے)
پیر کو عدالت عالیہ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے درخواست گزار احمد نواز کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی تو پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے تفضل رضوی جبکہ درخواست گزار کی جانب سے امیر کاظمی ایڈوکیٹ عدالت میں پیش ہوئے ۔
پی سی بی کے وکیل تفصل رضوی نے عدالت سے استدعا کی کہ پی سی بی کے آئین میں ترمیم سے متعلق درخواست غیر موثر ہونے کے باعث خارج کی جائے ۔جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ان کو ڈکٹیشن نہ دینے کے ریمارکس دیئے۔عدالت نے وزارت بین الصوبائی رابطہ اور پی سی بی سے تحریری جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 9 مئی تک ملتوی کر دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.