آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیاں صوبہ بھر میں قائم دیگر ہاؤسنگ سکیموں کے ماتھے کا جومر ہیں‘وزیر کوآپریٹو پنجاب
منگل 19 اپریل 2016 16:11
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 اپریل۔2016ء) صوبائی وزیر کو آپریٹو ملک محمد اقبال چنڑ نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں225 فعال کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیاں تقریبا2 لاکھ21ہزار سے زائدممبران کو باوقار رہائشی سہولیات فراہم کئے ہوئے ہیں۔محکمانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیاں صوبہ بھر میں قائم دیگر ہاؤسنگ سکیموں کے ماتھے کا جومر ہیں۔
ان آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں ہر قسم کی سہولیات منظم انداز میں رہائشیوں کو فراہم کی گئی ہیں جس کی بنا پر ہر شخص کی دلی تمنا ہوتی ہے کہ ان کا گھر ان سوسائٹیوں میں ہو۔جہا ں ایک ہی چھت تلے ہر قسم کی سہولیات زندگی میسر ہو۔ محکمہ ا مداد باہمی کے زیر اہتمام ہاؤسنگ سو سائٹیز نے قیام پاکستان سے قبل ماڈل کو آپریٹو بلڈنگ سوسائٹیز سے شروع ہونے والے اس سفر نے تمام اضلاع میں انتہائی خوبصورت اور محفو ظ سکیمیں بنا کر ممبران کے حوالے کی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.