کرپشن سے لْتھڑے ہوئے نظام کے باوجود شفاف حکمرانی کی بہترین مثال قائم کی ‘ سعد رفیق
بدھ 20 اپریل 2016 14:24
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اپریل۔2016ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن )نے کرپشن سے لْتھڑے ہوئے نظام کے باوجود شفاف حکمرانی کی بہترین مثال قائم کی ‘ سیاستدان بحث اور اختلاف کے لیے دھرنوں اور جلسوں کے بجاؤ پارلیمنٹ کا فورم استعمال کریں۔
(جاری ہے)
اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ اخلاقی گراوٹ کی دلدل میں گردن تک دھنسے ہوئے لوگ ہمیں اخلاقیات کا درس دے رہے ہیں ‘ بعض جماعتیں اور سیاستدان الزامات کی دْھول اڑا کر اپنی سیاست چمکانا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ جمہوری نظام کو ناکام اور بدنام کرنے کی سازشیں ناکام ہونگی۔ رکاوٹوں اور سازشوں کا سامنا کرتے ہوئے پاکستان کو مسائل کے بھنور سے باھر نکالیں گے ۔سعد رفیق نے کہا کہ سیاستدان بحث اور اختلاف کے لیے دھرنوں اور جلسوں کے بجاؤ پارلیمنٹ کا فورم استعمال کریں۔ پانامہ پیپرز کی تحقیقات کے مسئلہ پر پارلیمنٹ کی رائے کو فوقیت دی جائے گی ۔ وزیر ریلوے نے کہا کہ ریٹنگ فوبیا کا شکار بعض ٹی وی چینلز اور کچھ اینکرز صحافتی اخلاقیات کی تمام حدود پار کر چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.