خطے کے ممالک کو دیرینہ تنازعات کے حل کیلئے تعاون مضبوط کرنا ہو گا، دہشتگردی سے جامع انداز میں نمٹنے کیلئے تعاون ضروری ہے، افغانستان کے مسائل کو سیاسی طور پر حل کرنے کی ضرورت ہے
مشیر برائے قومی سلامتی ناصر جنجوعہ کی برطانوی چیف آف جنرل سٹاف سے ملاقات میں بات چیت
بدھ 20 اپریل 2016 17:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 اپریل۔2016ء) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصرخان جنجوعہ نے کہا ہے کہ علاقائی ممالک کو دیرینہ تنازعات حل کرنے کیلئے تعاون مضبوط کرنا ہو گا، دہشت گردی سے جامع انداز میں نمٹنے کیلئے علاقائی تعاون بے حد ضروری ہے، افغان مسائل کو سیاسی طور پر حل کرنے کی ضرورت ہے۔
وہ بدھ کو برطانوی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سرنکولس کارٹر سے ملاقات میں بات چیت کر رہے تھے۔ ملاقات میں علاقائی سلامتی اور افغانستان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں افغانستان میں دیرپا امن اور علاقائی استحکام کیلئے مل کرکام جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ مشیر قومی سلامتی امور نے علاقائی امن و استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں سے جنرل سرنکولس کارٹر کو آگاہ کیا، برطانوی جنرل نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان، پاکستانی عوام اور فوج کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں دیرپا امن کیلئے پاک فوج کی کوششیں بہت اہم ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.