بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں محافظ پولیس اہلکاروں پر حملے کو ریاست کی رٹ کیلئے کھلا چیلنج قرار دیدیا
دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیوں سے ڈرنے والے نہیں ،پولیو مہم جاری رہے گی ٗبیان وحشی درندے پاکستانی قوم کو مفلوج بنانا چاہتے ہیں ٗ ہم ان کے سامنے ڈٹے ہوئے ہیں، ہمت نہیں ہاریں گے ٗآصفہ بھٹو زر داری
بدھ 20 اپریل 2016 20:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخاُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اپریل۔2016ء) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں محافظ پولیس اہلکاروں پر حملے کو ریاست کی رٹ کیلئے کھلا چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیوں سے ڈرنے والے نہیں ،پولیو مہم جاری رہے گی۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں کراچی میں پولیو کی محافظ پولیس ٹیم پر دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی دہشت گردی کے خلاف عوام، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ ہے۔
پولیو کے خلاف مہم جاری رہے گی اور ہم دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دینگے۔دوسری جانب پولیو کی سابق سفیر آصفہ بھٹو زرداری نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وحشی درندے پاکستانی قوم کو مفلوج بنانا چاہتے ہیں لیکن ہم ان کے سامنے ڈٹے ہوئے ہیں، ہمت نہیں ہاریں گےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.