چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن میں پولیس کے بھائیوں کی جانیں گئیں، اس معاملے کو ایسے نہیں جانے دیں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
محمد علی بدھ 20 اپریل 2016 20:42
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20 اپریل۔2016ء) ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن میں پولیس کے بھائیوں کی جانیں گئیں اسلیے اس معاملے کو ایسے نہیں جانے دیں گے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن مکمل ہونے کے بعد پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے سربراہ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ آپریشن میں پولیس کے بھائیوں کی جانیں گئیں اسلیے اس معاملے کو ایسے نہیں جانے دیں گے۔
چھوٹو سے حساس اداروں کی تحویل میں تفتیش ہوگی۔ تفتیش کی بنیاد پر مزید آگے بڑھیں گے۔ اس حوالے سے جب کام شروع ہوگا تو سب کو پتا چل جائے گا۔ ہم کامبنگ آپریشن کرینگے پورے ملک کو کلیئر کرینگے۔ پورے ملک میں جہاں بھی جانا پڑا جائیں گے۔ جہاں ہمیں محسوس ہوگا کہ ہماری مدد کی ضرورت ہے ہم وہاں ضرور جائینگے۔ جہاں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کوضرورت ہوگی وہاں ہم جائینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.