پولیو ورکز کو سیکیورٹی فراہم کرنے والے پولیس اہلکاروں پر حملہ ایک بزدلانہ کاروائی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث حملہ آوروں کی گرفتاری کیلئے اپنے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لائیں، رینجرز وپولیس کو ہدایت
بدھ 20 اپریل 2016 22:14
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اپریل۔2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہاہے کہ پولیو ورکز کو سیکیورٹی فراہم کرنے والے پولیس اہلکاروں پر حملہ ایک بزدلانہ کاروائی ہے۔ انہوں نے ڈی جی رینجرز اور آئی جی پولیس سندھ کو دہشتگردوں جنہوں نے سات پولیس اہلکاروں کو ہلاک کیا کے خلاف سخت آپریشن کرکے انہیں کیفر کردار تک پہنچانے کی ہدایت کی۔
انہوں نے یہ بات بدھ کو اورنگی ٹاؤن واقعہ جس میں دہشتگردوں نے سات پولیس اہلکار جوکہ پولیو ورکز کو سیکیورٹی فراہم کر رہے تھے کی شہادت فوراً بعداس حوالے سے منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال، ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری علم الدین بلو، آئی جی پولیس سندھ اے ڈی خواجہ، ایڈیشنل آئی جی پولیس مشتاق مہر نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کو لے جانے والا چین کا چینگ -6 خلائی مشن کامیابی سے چاند کے زیریں مدار میں داخل ہوگیا
-
نیپال کے کرنسی نوٹ کے نئے ڈیزائن پر بھارت شدید ناراض
-
ایسٹرا زینیکا نے پوری دنیا سے اپنی کووڈ ویکسین واپس لے لی
-
امریکا سے فون آنے سے پہلے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے‘ہماری جماعت کو پنجاب میں بہت بڑا دھچکا لگا ، 30 سال کی سیاست 8 فروری کو ملیا میٹ ہو گئی.مشاہدحسین سید
-
وکلاء کو صورتحال خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ڈی آئی جی آپریشنز
-
مئی میں محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے، اسحاق ڈار
-
9مئی پر جوڈیشل کمیشن بننے کی حمایت کرتا ہوں، مکمل تحقیقات ہونی چاہیں،عارف علوی
-
پہلے قوم سے ان کی پسند، ان کے ووٹ کا حق چھیننے والے معافی مانگیں، ڈاکٹر یاسمین راشد
-
آئی کیوب قمرآج چاند کے مدار میں پہنچے گا، پہلی تصویر 15 مئی کو آنے کا امکان
-
لاہور ہائی کورٹ کے باہر وکلاءاور پولیس میں تصادم‘پولیس کی وکلاءپر شیلنگ اور لاٹھی چارج
-
عام انتخابات میں سابق کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی الزامات پرانکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ
-
سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اختلافی نوٹ جاری‘ایکٹ آئین سے متصادم قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.