کرپشن کے خاتمے کیلئے اینٹی کرپشن نیشنل پلان کی ضرورت ہے، نواز شریف کا نام پانامہ لیکس میں نہیں‘ استعفیٰ مانگنا مناسب نہیں، سابق صدر زرداری اور وزیراعظم کے درمیان کوئی ملاقات نہیں ہوئی‘سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 21 اپریل 2016 11:41
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 اپریل۔2016ء ) سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ نواز شریف کا نام پانامہ لیکس میں نہیں ہے لہذا استعفا مانگنا مناسب نہیں، سابق صدر آصف زرداری اور وزیراعظم نوازشریف کے درمیان کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔
(جاری ہے)
میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ رحمان نے کہاہے کہ آصف زرداری کی طبیعت ٹھیک نہیں وہ صحت یاب ہونے کے بعد وطن واپس آئیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ لندن میں وزیر اعظم نواز شریف اور سابق صدر کے درمیان کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ رحمان ملک نے کہاکہ نواز شریف کا نام پانامہ لیکس میں نہیں ہے لہذا استعفیٰ مانگنا مناسب نہیں ۔ انہوں نے کہا کرپشن کے خاتمے کیلئے اینٹی کرپشن نیشنل پلان تشکیل دیا جانا چاہیئے۔
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.