لیہ، کروڑ لعل عیسن میں زہریلی مٹھائی کھانے سے تین بھائیوں سمیت 5افراد جاں بحق
جمعرات 21 اپریل 2016 13:30
لیہ/لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 اپریل۔2016ء) لیہ کی تحصیل کروڑ لعل عیسن میں زہریلی مٹھائی کھانے سے 5افراد جاں بحق ہوگئے ، جاں بحق ہونے والوں میں 3بھائی شامل تھے ، وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کروڑ لعل عیسن میں بچے کی پیدائش کے موقع پر زہریلی مٹھائی کھانے سے 5افراد جاں بحق ہو گئے جن میں 3بھائی بھی شامل تھے۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق زہریلی مٹھائی کھانے والے 9 افراد ہسپتال میں زیر علاج ہیں جن کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے 5 افراد کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی اور متاثرہ افراد کے علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کے لیے قطر پر دباﺅ‘تنقید پر دوحہ کا اظہار ناراضگی
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
پنجاب پولیس کی خاتون پولیس افسرایس ایس پی رفعت بخاری عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
اسلام آباد میں ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف مقدمہ درج
-
پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی کا الزام
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.