حساس اداروں ،چنیوٹ پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،سات افراد گرفتار
جمعرات 21 اپریل 2016 17:35
چنیوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 اپریل۔2016ء) حساس اداروں اور چنیوٹ پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ اپریشن250 افراد کی بائیومیٹرک ڈیوائس سے تصدیق جبکہ سات افراد گرفتار حساس اداروں اور چنیوٹ پولیس نے گزشتہ روز 3/. بجے سہ پہر سے لے کر 6/- بجے شام تک نو مختلف علاقوں میں سرچ اپریشن کیا ۔دوران سرچ اپریشن250مشکوک اشخاص کو بائیو میٹرک ڈایوئس کے ذریعے سے چیک کیا گیا جبکہ 7 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔
ڈی پی او چنیوٹ عبدالقادرقمر کی ہدایت پر حساس اداروں اور چنیوٹ پولیس نے گزشتہ روز 3/. بجے سہ پہر سے لے کر 6/- بجے شام تک محلہ گڑھا چنیوٹ، رحیم گلی،شوری پپلی، رحموآنہ،پٹھان کالونی بھوانہ، رجوعہ سادات، باب ابواب، ٹھٹھی بالا راجہ، علاؤالدین وال، جھنگ موڑ لالیاں اور موضع عاصیاں میں سرچ اپریشن کیا ۔(جاری ہے)
سرچ اپریشن میں پولیس کی بھاری نفری شامل تھی ۔
دوران سرچ اپریشن تمام مقامات کے اندر سے تلاشی لی گئی اور رہائش پذیر افراد کے شناختی کارڈ کی چیکنگ کی گئی۔دوران سرچ اپریشن250مشکوک اشخاص کی بائیو میٹرک ڈیوائس چیکنگ ہوئی اور 7 مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔تمام مکینوں کو ہدایت کی گئی کہ موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھی جائے اور اردگرد پر اگر کوئی مشکوک شخص پائے جائے تو فوری پولیس کا اطلاع دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.