ٹیکس چوری، سرکاری وسائل کے ضیاع اور بینکنگ سمیت مختلف شعبوں میں بدعنوانیوں سے ملک کا انتظامی ڈھانچہ تباہی اور زوال کا شکارہے،ندیم شیخ ایڈووکیٹ
ملک میں بڑھتی کرپشن کے ناسور سے پاکستان کی عزت ]وقار پامال ہورہا ہے] پاکستان میں روزانہ 15 ارب روپے کی مجموعی کرپشن ہورہی ہے جو پوری قوم کیلئے لمحہ فکریہ ہے، پریس کانفرنس سے خطاب
جمعرات 21 اپریل 2016 21:23
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 اپریل۔2016ء) ٹیکس چوری، سرکاری وسائل کے ضیاع اور بینکنگ سمیت مختلف شعبوں اور اداروں میں بدعنوانیوں سے ملک کا انتظامی ڈھانچہ تباہی اور زوال کا شکارہے۔ ملک میں بڑھتی ہوئی کرپشن کے ناسور سے پاکستان کی عزت اور وقار پامال ہورہا ہے۔ پاکستان میں روزانہ 15 ارب روپے کی مجموعی کرپشن ہورہی ہے جو پوری قوم کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔
چیف جسٹس پاکستان کسی کا انتظار کیے بغیر از خود نوٹس لے کر ملزمان کو کٹہرے میں کھڑا کریں۔ ان خیالات کا اظہار صدر جسٹس ہیلپ لائن ندیم شیخ ایڈووکیٹ نے جمعرات کو کراچی پریس کلب میں پناما لیکس کے حوالے سے اور کرپشن کے خلاف پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ صدر ہندوہیلپ لائن آتم پرکاش، مسیحی رہنما سلیم مائیکل ایڈووکیٹ، ممتاز مزددور رہنما سید ذوالفقار شاہ، سروائیو انٹرنیشنل کے سربراہ عمر احسن، ساہیہ نورین برنی ایڈووکیٹ، بانی پیام نور فاؤنڈیشن اور دیگربھی ان کے ہمراہ تھے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.