ریلوے، او جی ڈی سی ایل سمیت 8 وفاقی ادارے محکمہ داخلہ سندھ کے مقروض
سیکورٹی فراہم کرنے کی مد میں72 کروڑروپے سے زائد کی واجبات گذشتہ7 برس سے ادا نہیں کررہے ہیں، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں انکشاف سیکریٹری داخلہ ،آئی جی سندھ محکمہ پولیس میں ایک ارب سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں سے متعلق تفصیلات پیش کرنے میں ناکام ہوگئے ۔
جمعرات 21 اپریل 2016 22:25
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 اپریل۔2016ء) محکمہ داخلہ سندھ نے انکشاف کیا ہے کہ ریلوے ،اوجی ڈی سی ایل سمیت 8وفاقی ادارے سیکورٹی فراہم کرنے کی مد میں72 کروڑروپے سے زائد کی واجبات گذشتہ7 برس سے ادا نہیں کررہے ہیں،پبلک اکانوٹس کمیٹی نے ناہندگان کوخط لکھنے کیلئے محکمہ داخلہ کے افسران کو ہدایت کردی ہے۔ چیئرمین سلیم رضا جلبانی کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کی پبلک اکانوٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
اجلاس میں کمیٹی کے ارکان ، سیکریٹری داخلہ جمال مصطفی سید ،آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ ،ایڈیشنل آئی جی فنانس اور دیگر افسران نے شرکت کی ، اجلاس میں مالی 2008-09 کے مالی اخراجات سے متعلق آڈیٹر جنرل سندھ کی رپورٹ کا جائزہ لیا گیا، سیکریٹری داخلہ ،آئی جی سندھ محکمہ پولیس میں ایک ارب سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں سے متعلق تفصیلات پیش کرنے میں ناکام ہوگئے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.