کراچی ،حکومت سندھ نے محکمہ اطلاعات سندھ میں ڈائریکٹرز کے تبادلے کر دئیے
جمعرات 21 اپریل 2016 22:31
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 اپریل۔2016ء) حکومت سندھ نے محکمہ اطلاعات سندھ میں ڈائریکٹرز کے تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں سروسز ، جنرل ایڈمنسٹریشن و کوآرڈینیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈائریکٹر پریس انفا ر میشن غلام الثقلین کا تبادلہ کرکے بطور ڈائریکٹر (Bs-19)ہیڈ کواٹرز کراچی تعیناتی کے احکامات جاری کئے ہیں جبکہ ڈائریکٹر آٹو میشن زینت جہاں کوڈائریکٹر پریس انفارمیشن کراچی، ریجنل ڈائریکٹر لا ڑ کا نہ ثناء اﷲ راجڑ کو ریجنل ڈائریکٹر میر پو ر خا ص ڈویژن، ریجنل ڈائریکٹر میرپور خا ص ڈویژن سید پرویز حسنین کو ریجنل ڈائریکٹر لا ڑ کا نہ ڈو یژن جبکہ تعینا تی کے منتظر اسلم پرویز جتوئی کو ڈائریکٹر آٹومیشن تعیناتی کے احکامات جاری کئے ہیں
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.