سبک رفتا ر اور طبی آلا ت سے لیس ایمبو لینس سر وس شرو ع کر نے کا منصوبہ بنایا ہے،جام مہتاب حسین ڈہر
پہلے مر حلے میں گھو ٹکی،سکھر ،خیر پو ر،شکا ر پو ر اور لا ڑ کا نہ کے اضلا ع کو ما ڈل سٹی بنا کر 60ایمبو لینس 24گھنٹے تیا ر رہیں گی اور 5سے 10منٹ کے اندر مریض کی منتقلی یقینی بنائیں گی،صوبائی وزیر صحت
جمعرات 21 اپریل 2016 22:31
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 اپریل۔2016ء) صوبا ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ پہلے مر حلے سندھ کے پا نچ اضلاع میں امن فا ؤ نڈیشن کے تعاون سے سبک رفتا ر اور طبی آلا ت سے لیس ایمبو لینس سر وس شرو ع کر نے کا منصوبہ بنایا گیا ہے ۔یہ با ت انہو ں نے جمعرات کو سندھ اسمبلی دفتر میں امن فا ؤ نڈیشن کے ایک وفد سے گفتگو کر تے ہو ئے کہی ۔
اس مو قع پر امن فا ؤ نڈیشن کی چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر سعد یہ ،سیکریٹری صحت ڈاکٹر سعید احمد منگنیجو اور ڈی جی صحت حسن مرا د شا ہ بھی مو جو د تھے ۔(جاری ہے)
انہو ں نے کہا کہ پہلے مر حلے میں گھو ٹکی ،سکھر ،خیر پو ر ،شکا ر پو ر اور لا ڑ کا نہ کے اضلا ع کو ما ڈل سٹی بنا تے ہو ئے تقریباََ 60ایمبو لینس 24گھنٹے تیا ر رہیں گیاور 5سے 10منٹ کے اندر مریض کی منتقلی کو یقینی بنا یا جا ئے ۔
انہو ں نے مزید کہا کہ امن فا ؤ نڈیشن محکمہ صحت سندھ کو ٹیکنیکل اور لا جسٹک سپو ر ٹ فرا ہم کر ے گی اور اس سلسلے میں متعلقہ اضلاع کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو بھی آگا ہ کر دیا گیا ہے صوبا ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا کہ محکمہ صحت مریضو ں کی بہتر سہو لیا ت کی فرا ہمی کے لئے کو شا ں ہے اور تما م متعلقہ ادا رو ں کا تعا ون بھی حا صل کیا جا رہا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.