پاک سرزمین پارٹی نے تحریک انصاف کی وکٹ گرادی
پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی حفیظ الدین، مصطفی کمال کی جماعت میں شامل عمران خان چند نا تجربہ کار دوستوں میں گھر گئے ہیں ،اس سے تحریک انصاف کو بہت نقصان پہنچا، 2013 کے انتخابات میں جس حلقے میں تحریک انصاف کو 53ہزار ووٹ ملے ،وہاں ضمنی الیکشن میں امیدوار ہی میدان سے بھاگ گیا، حفیظ الدین کی پاک سرزمین پارٹی کے بانی کے ہمراہ پریس کانفرنس
جمعہ 22 اپریل 2016 20:29
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 اپریل۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ کے بعد پاک سرزمین پارٹی نے تحریک انصاف کی وکٹ گرادی ، پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی حفیظ الدین پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں اور انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان چند نا تجربہ کار دوستوں میں گھر گئے ہیں جس کی وجہ سے تحریک انصاف کو بہت نقصان پہنچا، جس حلقے میں 2013 کے انتخابات میں تحریک انصاف کو 53ہزار ووٹ ملے تھے وہاں ضمنی الیکشن میں امیدوار ہی میدان سے بھاگ گیا تھا۔
وہ جمعہ کو کراچی میں پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ اسمبلیوں سے ہم کچھ نہیں کر سکتے،ہم تبدیلی کے راستے کو پاک سرزمین پارٹی کے زیر سایہ صحیح طور پر آگے بڑھائیں گے،میں تمام لوگوں کو پاک سرزمین پارٹی میں شرکت کا مشورہ دوں گا، جس پر مصطفی کمال نے حفیظ الدین کا شکریہ ادا کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.