وزیر اعلیٰ سندھ کاشہداء کا معاوضہ 20لاکھ روپے سے بڑھاکر60لاکھ روپے کرنے کا فیصلہ
جمعہ 22 اپریل 2016 22:27
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 اپریل۔2016ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے شہداء کا معاوضہ 20لاکھ روپے سے بڑھاکر60لاکھ روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انسانی جان کی کوئی قیمت نہیں ہو سکتی مگرہماری یہ پوری کوشش ہے ہم اپنے بہادر پولیس اہلکاروں جوکہ اپنے ملک اور عوام کیلئے جام شہادت نوش کرتے ہیں کے ورثاء کی زیادہ سے زیادہ مالی مدد کر سکیں۔
انہوں نے یہ بات وزیراعلیٰ ہاؤس میں پولیس کی بھرتیوں اور معاوضہ سے متعلق منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئی کہی۔اجلاس میں چیف سیکریٹری سندھ صدیق میمن، آئی جی پولیس سندھ اے ڈی خواجہ، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری علم الدین بلو و دیگر نے شرکت کی۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پولیس اہلکار جوکہ اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید ہوجاتے ہیں کے ورثاء کو دیا جانے20لاکھ روپے کا معمولی معاوضہ ناکافی ہے، لہذاہ میں نے 20لاکھ روپے کو بڑھاکر 60لاکھ روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.