درخت گرنے سے دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق
ذیشان حیدر ہفتہ 23 اپریل 2016 19:44
سمبڑیال (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 23 اپریل۔2016ء) تیز ہوا چلنے سے درخت ٹوٹ کر راہگیروں پر گرنے کے نتیجہ میں دو موٹو سائیکل سوار موقع پر جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سمبڑیال کے موضع ملکھانوالہ کے 21سالہ ذیشان اوردانش اپنے موٹر سائیکل پر سمبڑیال آرہے تھے کہ نہر اپر چناب نزد کھوتا پلی ملکھانوالہ کے قریب اچانک تیز ہوا سے درخت ٹوٹ کر گر پڑے جس سے یہ دونوں جاں بحق جبکہ علی رضا اور مزمل شدید زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے ضلعی ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔
دریں اثنا سمبڑیال وزیر آباد روڈ پر جھاڑیانوالہ بس سٹاپ کے قریب یوٹرن پر دو موٹر سائیکلوں کی ٹکر سے نجی کالج کی فرسٹ ائیر کی طالبہ صائمہ اس کی والدہ رفعت بیگم اور موٹر سائیکل سوار راحت علی زخمی ہوگئے،جبکہ جھاریانوالہ کے قریب ہی رکشہ بے قابو ہونے سے روحیل شدید زخمی ہوگیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.