ہم نوازشر یف سے کوئی ڈیل نہیں کر یں گے ‘(ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کیلئے عدالتی پیمانہ الگ ہیں‘سینیٹر اعتزاز احسن ،(ن) لیگ والوں کا کوئی کچھ نہیں ”بگاڑ“سکتا ‘پانامہ لیکس کے معاملے پر کمیشن میں بھی حکمران معاملے کو دبا دیں گے ‘وزیر اعظم نوازشر یف قوم کے سامنے سچ بولنے کو تیار نہیں وہ حقائق پر پر دہ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں ‘ (ن) لیگ والے عدالتوں پر حملے بھی کر یں تو انکو کوئی ”ہاتھ “نہیں لگاتا ‘انٹرویو
اتوار 24 اپریل 2016 19:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدر ی اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ہم نوازشر یف سے کوئی ڈیل نہیں کر یں گے ‘(ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کیلئے عدالتی پیمانہ الگ ہیں ‘(ن) لیگ والوں کا کوئی کچھ نہیں ”بگاڑ“سکتا ‘پانامہ لیکس کے معاملے پر کمیشن میں بھی حکمران معاملے کو دبا دیں گے ‘وزیر اعظم نوازشر یف قوم کے سامنے سچ بولنے کو تیار نہیں وہ حقائق پر پر دہ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
اپنے ایک انٹر ویو میں سینیٹرچوہدری اعتزاز احسن نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو سے لیکر پیپلزپارٹی کی تمام قیادت کو احتساب کے نام پر انتقام کا نشانہ بنایا گیا ہے اور آج بھی ایسا ہو رہا ہے مگر (ن) لیگ والے عدالتوں پر حملے بھی کر یں تو انکو کوئی ”ہاتھ “نہیں لگاتا اور نہ ہی عدالتوں سے انکے خلاف کوئی فیصلہ آتا ہے اس لیے ہم کہتے ہیں کہ (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کے لئے عدالتی پیمانہ الگ الگ ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.