جماعت اسلامی نے ملک میں جاری کرپشن کے خلاف یکم مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا، 68 سالوں سے جمہوریت اور احتساب کے نام پر دھوکا دیا جا رہا ہے‘ وہی چور اور لیٹرے پارٹی کا جھنڈا تبدیل کرکے دوسری پارٹیوں میں چلے جاتے ہیں‘ انگریزوں کے وفاداروں نے ملک، سیاست، کارخانوں اور جمہوریت پر قبضہ کیا ہے اسی منافق ٹولے کی وجہ سے مشرقی بنگلا دیش بن گیا،سینیٹر سراج الحق کا مال روڈلاہور پر کرپشن مکاؤ تحر یک کے سلسلے میں احتجاجی دھرنے سے خطاب
اتوار 24 اپریل 2016 20:19
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے ملک میں جاری کرپشن کے خلاف یکم مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 68 سالوں سے جمہوریت اور احتساب کے نام پر دھوکا دیا جا رہا ہے‘ وہی چور اور لیٹرے پارٹی کا جھنڈا تبدیل کرکے دوسری پارٹیوں میں چلے جاتے ہیں‘ انگریزوں کے وفاداروں نے ملک، سیاست، کارخانوں اور جمہوریت پر قبضہ کیا ہے اسی منافق ٹولے کی وجہ سے مشرقی بنگلا دیش بن گیا۔
وہ اتوار کے روز مال روڈلاہور میں کرپشن مکاؤ تحر یک کے سلسلے میں احتجاجی دھرنے سے خطاب کر رہے تھے جبکہ اس موقعہ پر سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سمیت جماعت اسلامی کے مر کزی اور صوبائی قائدین اور ہزاروں کارکنان شریک ہوئے جماعت اسلامی کے امیرسینیٹر سراج الحق نے کہا کہ موجودہ نظام اور جمہوریت میں غریب کے لیے کچھ نہیں، یہ سرمایہ داروں کا کھیل ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.