آزاد کشمیر ، چار بڑی سیاسی جماعتوں کے درمیان گرینڈ الائنس فارمولا آخری مراحل میں داخل
پیر 25 اپریل 2016 14:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 اپریل۔2016ء) آزاد کشمیر کی چار بڑی سیاسی جماعتوں پیپلز پارٹی ، جمعیت علمائے اسلام ، مسلم کانفرنس اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان گرینڈ الائنس فارمولا آخری مراحل میں داخل ہوگیا ، فارمولے کے مطابق آزاد کشمیر کے انتیس حلقوں میں چاروں سیاسی جماعتیں مسلم لیگ کو ہرانے کیلئے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرینگی ۔
ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کو ہرانے کیلئے پیپلز پارٹی کشمیر آل جموں مسلم کانفرنس ، جے یو آئی پاکستان تحریک انصاف نے آزاد کشمیر کے تمام حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرکے مسلم لیگ (ن) ک ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا ہے اس سلسلے میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے کمیٹی بنائی ہے جو ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے فیصلے کرے گی جس میں پیپلز پارٹی کی جانب سے پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری عبدالمجید مسلم کانفرنس سے ممبر کشمیر کونسل سردار صغیر چغتائی جے یو آئی سے ملانا سعید یوسف اور پاکستان تحریک معین الدین دیوان شامل ہیں گرینڈ الائنس اینڈ جسٹمنٹ مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ جاری ہونے کے بعد منظر عام پر لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
مفتاح اسماعیل اور حماد اظہر کے درمیان سوشل میڈیا پر گرما گرمی
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.