محکمہ بلدیات کا جاری شیڈول آف اسٹیبلیشمنٹ متنازع ،بلدیاتی اداروں پر حکومت سندھ کا قبضہ کرنے کی سازش ہے ،سیدذوالفقارشاہ
پیر 25 اپریل 2016 22:49
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 اپریل۔2016ء) آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن سندھ کے صدر سیدذوالفقارشاہ نے کہا ہے کہ محکمہ بلدیات کا جاری کردہ شیڈول آف اسٹیبلیشمنٹ متنازع اور بلدیاتی اداروں پر حکومت سندھ کو قبضہ کرنے کی ایک سازش ہے ۔کراچی سمیت سندھ بھر کے بلدیاتی اداروں میں غیر مقامی افسران کی تعنیاتی سے مسائل میں اضافہ ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ بلدیاتی ڈھانچے پر قبضہ کرنے اور اسکے طریقہ کار کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔نئے تجربہ سے رہے سہے بلدیاتی نظام پر بہت برا اثر پڑے گا۔بلدیاتی نمائندوں کی آمد سے قبل ہی بلدیاتی نظام کی باگ دور صوبائی حکومت کے ہاتھوں میں چلی جانے سے مسائل میں مزید اضافہ ہوگا ۔لٰہذا اس سلسلے میں قانون کی درست تشریح اور اس سلسلے میں مزید قانون سازی کی ضرورت ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.