پیف نے صوبے بھر میں پارٹنرسکولوں کے تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے ماسٹر ٹرینرز تعینات کر دیے

منگل 26 اپریل 2016 15:40

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 اپریل۔2016ء) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے صوبے بھر میں پارٹنرسکولوں کے تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے ماسٹر ٹرینرز تعینات کر دیے ۔

(جاری ہے)

یہ ماسٹر ٹرینرز مختلف سکولوں میں تدریسی عمل کو بہتر بنانے کے حوالے سے اپنا کر دار ادا کریں گے اور اساتذہ کی تربیتی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے اقدامات کریں گے۔ اس حوالے سے پیف کی ڈائریکٹر عائشہ نعمان نے محکمانہ سر کلر جاری کر دیا ہے۔