پاکستان سپورٹس بورڈ میں قائد اعظم گیمز کی افتتاحی تقریب میں گو نواز گو کے نعر ے،
ایوان صد ر کا واقعہ کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ اہم اداروں نے تفصیلات اکھٹی کرلیں، سپورٹس بورڈ افسران کو نوکریوں کے لالے پڑ گئے آج اختتامی تقریب میں بھی حکومت مخالف نعروں سے بچنے کیلئے وزارت بین ا لصوبائی رابطہ اورپاکستان سپورٹس بورڈ کے افسران کے صلاح مشورہ
منگل 26 اپریل 2016 22:28
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 اپریل۔2016ء) پاکستان سپورٹس بورڈ میں قائد اعظم گیمز کی افتتاحی تقریب میں صدر ممنون حسین کے پہنچتے ہی گو نواز گو کے نعرے لگنے سے حکومت کو شدید سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا ایوان صدر نے واقعہ کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کرلیا جبکہ اہم اداروں نے تفصیلات اکھٹی کرلیں،پاکستان سپورٹس بورڈ کے افسران کو نوکریوں کے لالے پڑ گئے ، سیاسی اثرو رسوخ استعمال کیا جانے لگا اسکے علاوہ قائد اعظم گیمز کی آج (بدھ کو ) اختتامی تقریب میں بھی حکومت مخالف نعروں سے بچنے کیلئے وزارت بین ا لصوبائی رابطہ اورپاکستان سپورٹس بورڈ کے افسران کے صلاح مشورہ کرتے رہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
زیادتی کیس میں بری نیپالی کرکٹر سندیپ لمیچانے کو ٹی ٹوئنٹی کیلئے گرین سگنل مل گیا
-
پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کی ویرات کوہلی سے گفتگو،ویڈیو وائرل
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارمیچوں کی سیریزکا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 22 مئی کو کھیلا جائے گا
-
موڈ بھی اچھا ہے ، فٹنس بھی اچھی ہے اورٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیارہوں ، شاہین شاہ آفریدی
-
پی ایس ایل 11 میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ
-
’کہہ کہہ کر تھک گئے ہیں ورلڈکپ جیتیں گے؟ انشااللہ اس مرتبہ کرکے دکھائیں گے‘ : شاہین آفریدی
-
پی ایس ایل 10: پی سی بی اور فرنچائزز پلے آف اور فائنل انگلینڈ میں کروانے پر متفق
-
رائل چیلنجرزبنگلورواور چنائی سپرکنگزکے درمیان انڈین پریمیئرلیگ کا واحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
کرکٹ آسٹریلیا کا چھ وائیٹ بال میچز کے لیے پاکستان فین زون بنانے کا اعلان
-
پچ کنڈیشنز کے حساب سے اوپننگ جوڑی سلیکٹ کی جائے ، شعیب ملک کی مینجمنٹ کو تجویز
-
اداکار نبیل کا ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ
-
انٹرڈیپارٹمنٹ کرکٹ لیگ ،ٹی ایم اے حویلیاں کی کرکٹ ٹیم اگلے مرحلے میں داخل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.