نواز شریف اور شہباز شریف کی سیاست جھوٹ سے شروع ہو کر منافقت پر ختم ہوتی ہے‘اعجاز چوہدری
(ن) لیگ کے درباری مسلسل بازاری زبان استعمال کر رہے ہیں نواز شریف ان کی زبانوں کو لگام دیں ‘سابق صدر پی ٹی آئی پنجاب
منگل 26 اپریل 2016 22:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 اپریل۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سابقہ صدر اعجاز احمد چوہدری نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کی سیاست جھوٹ سے شروع ہو کر منافقت پر ختم ہوتی ہے ،30سالوں سے شریف برادران نام نہاد جمہوریت کی آڑ میں ملک کو لوٹ رہے ہیں پاکستان کے باشعور عوام نے شریف برادران کی مک مکا کی سیاست کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے عوام دفن کر دیں گے،پوری (ن) لیگ ملکر بھی عمران خان کا مقابلہ نہیں کر سکتی ، (ن) لیگ اوچھی حرکتیں کرنے کے بجائے سیاسی میدان میں مقابلہ کرنا سیکھیں۔
ان خیالات کااظہارانہوں نے پارٹی آفس میں شبیر سیال، میاں علی رشید ، رانا انجم یعقوب کی قیادت میں ملنے والے کارکنوں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ شریف برادران میں اتنی اخلاقی جرات بھی نہیں کہ وہ قوم سے سچ بولیں کہ ان کے پاس اربوں روپے کہاں سے آئے شریف برادران نے عمران خان کی کردار کشی اور بے بنیاد اور جھوٹے پرپراپگنڈے کے لئے وزیر اعظم ہاؤ س میں پرویز رشید اور دیگر درباریوں کی نگرانی میں سیل قائم کر رکھا ہے جنہیں صبح و شام جھوٹ بولنے اور قوم کو گمراہ کرنے کے سواء کوئی دوسرا کام نہیں قوم کے ٹیکسوں کے پیسوں پر شریف برادران اپنی ذاتی تشہیر کے لیے ٹی وی اشتہاروں پر پانی کی طرح پیسہ بہا رہے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.