الجزیرہ ٹی وی کی جانب سے بیرون ملک محنت مزدوری کیلئے جانے والی ایک عام پاکستانی شہری کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کے چرچے
محمد علی منگل 26 اپریل 2016 23:05
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 اپریل۔2016ء) الجزیرہ ٹی وی کی جانب سے بیرون ملک محنت مزدوری کیلئے جانے والی ایک عام پاکستانی شہری کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کے کافی چرچے ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سے ہر برس لاکھوں افراد روزگار کی تلاش کے سلسلے میں بیرون ممالک روانہ ہوتے ہیں۔ زیادہ تر پاکستانیوں کی تعداد روزگار کی تلاش کے سلسلے میں خلیجی ممالک کا رخ کرتی ہے۔
اس حوالے سے غیر ملکی ٹی وی چینل الجزیرہ کی جانب سے ایک خصوصی ڈاکومینٹری فلم بنائی گئی ہے۔ مذکورہ فلم میں پاکستان کے ایک گاوں حکیم والا میں رہنے والے ایک دیہاتی شخص کی زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ وہ کیسے اپنے گاوں میں رہ کر محنت مزدوری کرتا ہے۔ تاہم گاوں میں فصلوں کی ایک مہلک بیماری پھیلنے کے باعث کپاس کی فصل مسلسل تباہی کا شکار ہو رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.