پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی پراسرار طور پر ہلاک ٗ پولیس نے خود کشی قرار دیدیا

ورثاء نے کسی بھی قسم کی کارروائی کرنے سے انکار کر دیا

بدھ 27 اپریل 2016 19:53

پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی پراسرار طور پر ہلاک ٗ پولیس نے خود ..

ڈی جی خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اپریل۔2016ء) پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی پراسرار طور پر ہلاک ہو گئے ٗ پولیس نے خودکشی کا واقعہ قرار دیدیا ورثاء نے کسی بھی قسم کی کارروائی کرنے سے انکار کر دیا۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق سنگیتا اور الیاس نے 4 ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی اور اب پولیس نے بتایا کہ دونوں نے گھریلو حالات سے تنگ آ کر خودکشی کی ہے۔ ورثاء نے کسی بھی قسم کی کارروائی کرنے سے انکار کر دیا ہے تاہم پولیس نے لاشیں تحویل میں لے کر تفتیش کا آغاز کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :