سورن سنگھ قتل کیس میں سابق سینیٹر امر جیت ملہوترا کو بھی شامل تفتیش کرلیا گیا
جمعرات 28 اپریل 2016 19:35
پوعپشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اپریل۔2016ء) وزیراعلی خیبرپختونخوا کے مشیرسورن سنگھ قتل کیس میں سابق سینیٹر امر جیت ملہوترا کو بھی شامل تفتیش کردیا گیاہے۔
(جاری ہے)
ڈی پی او بونیر خالد حمدانی کے مطابق سابق سینیٹر امرجیت سنگھ ملہوترا کو بھی سورن سنگھ کے قتل کیس میں شامل تفتیش کیا گیاہے۔انہوں نے کہا کہ امیرجیت سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ 22مئی کو بونیر میں اپنی رہائش گاہ کے باہر نامعلوم افراد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیرسورن سنگھ قتل کر دیا تھا جس کے بعد پولیس نے مختلف مقامات سے دو بلدیاتی نمائندوں سمیت چھ افراد کو گرفتا ر کر لیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.