عمران خان سے ڈی جے بٹ کی ملاقات ، جلسوں میں ذمہ داریاں دینے کی یقین دہانی کروادی
جمعہ 29 اپریل 2016 14:22
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 اپریل۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ڈی جے بٹ کی ملاقات جبکہ عمران خان نے لاہور کے بعد تمام جلسوں میں ڈی جے بٹ کو ذمہ داریاں دینے کی یقین دہانی کروادی ۔
(جاری ہے)
لاہور میں ملاقات کے دوران ڈی جے بٹ نے عمران خان سے جلسوں میں نہ بلانے کی وجہ پوچھی اور کہا کہ لاہور کے جلسے میں موسیقی سے لہو گرمانے کیلئے مجھے ایک بار پھر سے موقع دیا جائے جس پر عمران خان نے کہا کہ لاہور کے جلسے کیلئے ڈی جے کامران شیخ سے معاہدہ ہوگیا ہے تاہم اگلے تمام جلسوں میں میوزک ڈی جے بٹ ہی چلائیں گے۔
واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے یوم تاسیس کے موقع پر اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں ہونے والے جلسے میں ڈی جے بٹ کی جگہ ڈی جے کامران نے شرکا کا لہو گرمانے کا کام کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.