صوبے میں زمین کے ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن سندھ کے عوام کیلئے اس حکومت کی جانب سے تحفہ ثابت ہوگا۔ وزیر اعلیٰ سندھ
جمعہ 29 اپریل 2016 22:49
کراچی ۔ 29 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 اپریل۔2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں زمین کے ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن سندھ کے عوام کیلئے اس حکومت کی جانب سے تحفہ ثابت ہوگا، میں نے اس منصوبے کو میرے صوبے کے عوام کی عظیم خدمت کے طور پر شروع کیا اور مجھے یقین ہے کہ وہ اپنے اور اپنی آئندہ کی نسلوں کے حقوق کے ریکارڈ کا مکمل تحفظ کرنے پر مجھے اچھے لفظوں میں یاد رکھیں گے۔
جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں گذشتہ شب لینڈ رویونیو ریکارڈ کی کمپیوٹرائیزیشن کے معاملات او ر مسائل کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن،وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری علم الدین بلو،سینئر میمبر بورڈ آف رویونیو رضوان میمن اور ممبر بورڈ آف رویونیو ذوالفقار شاہ نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.