منفی سیاست کا دور ختم ہو چکا ،عوام انتشار پھیلانے والوں کو رد کر چکے ہیں ‘ وزیر اعظم محمد نواز شریف
ہفتہ 30 اپریل 2016 13:28
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 اپریل۔2016ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ منفی سیاست کا دور ختم ہو چکا ہے اور عوام انتشار پھیلانے والوں کو رد کر چکے ہیں ،بجلی ،گیس اور انفراسٹر اکچر کے جاری منصوبے 2018ء میں مکمل کر لئے جائیں گے،آئندہ دو برس میں عوام ترقی کے ثمرات سے بھرپور مستفید ہوں گے،اپنے وعدے اور منشور کے مطابق لوڈ شیڈنگ کے اندھیرے ختم کر یں گے ،عوام کی خوشحالی اور ملکی ترقی کے مخالف پاکستان کے دشمن ہیں لیکن آخری جیت عوام کی ترقی اورخوشحالی کی ہو گی ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز گورنر ہاؤس لاہور میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔ اجلاس میں گورنرپنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ، وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ، خواجہ سعد رفیق ، بلیغ الرحمن ،رانا ثنا اللہ خان ، حمزہ شہباز شریف ، کیپٹن (ر) محمد صفدر ، روحیل اصغر ،ملک تنویر اسلم سیٹھی ، ملک ندیم کامران ،قاضی عدنان فرید سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.