پنجاب حکومت کی موثر حکمت عملی کی وجہ سے ایمونائزیشن کوریج80 فیصد سے بڑھ گئی،کوئی پولیو کیس نہیں ہوا‘ خواجہ سلمان رفیق
ہفتہ 30 اپریل 2016 15:31
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 اپریل۔2016ء) مشیر وزیراعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان نے کہا ہے کہ ملک سے پولیو کے مکمل خاتمہ کے لئے بعض علاقوں میں موجود پولیو وائرس کے کلسٹرز کو ختم کرنا ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہاکہ قوم کے بچوں کی صحت اور ان کی زندگی کی حفاظت کے لئے پولیو کے قطرے پلانے والی ہیلتھ ورکرز کے ساتھ ناروا سلوک ہمارے معاشرے پر سوالیہ نشان ہے۔
مشیر صحت نے مزید کہا کہ حکومت پنجاب کی موثر حکمت عملی اور بہترین اقدامات کی وجہ سے حفاظتی ٹیکوں کی روٹین ایمونائزیشن کوریج80 فیصد سے زائد پرپہنچ چکی ہے جسے90 فیصد سے زائد پر لیجانے کی کوشش کی جارہی ہے۔انہوں نے یہ بات یہاں آواری ہوٹل میں روٹری کلب کے زیر اہتمام پولیو کے بارے آگاہی اور منصوبہ بندی سے متعلق سمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.