پی ٹی آئی کے جلسے کی تیاریاں مکمل،اہم رہنماوٴں کا جلسہ گاہ کا دورہ ،غیر معمولی صورتحال کیلئے ”پلان بی“تیار
عمران خان کو عبدالعلیم خان کی بریفنگ ،جہانگیر ترین،چوہدری سرور،شعیب صدیقی، محمود الرشید،اعجاز چوہدری کی شرکت
ہفتہ 30 اپریل 2016 20:24
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 اپریل۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے پانامہ لیکس اور کرپشن کے خلاف آج (اتوار) چیئرنگ کراس پر منعقد ہونیوالے احتجاجی جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں،رات گئے تک سینئر رہنماوٴں کے مابین مشاور ت جاری رہی اور کسی بھی غیر معمولی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پارٹی کی طرف سے ” پلان بی“بھی تیار کر لیا گیا ہے جس میں متبادل راستے اور انتظامات شامل ہیں ۔
پی ٹی آئی کے چیئرین سیکرٹریٹ میں سینٹرل پنجاب کے سینئر رہنماوٴں کا عبدالعلیم خان سے مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف ضلعوں سے یکم مئی کے جلسے میں کارکنوں کی علامتی طور پر شرکت کا فیصلہ کیا گیا اسی طرح پی ٹی آئی کے بحال ہونے والے مختلف شعبہ جات انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ،عمران ٹائیگر فورس،یوتھ ونگ،شعبہ خواتین اور پی ٹی آئی لیبر ونگ کے مختلف اجلاسو ں میں یکم مئی کے جلسے کی حکمت عملی کو حتمی شکل دی گئی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.