چوہدری سرور کی قیادت اچھر ہ سے پنجاب اسمبلی تک ”کر پشن سے چھٹکار ہ ‘عمران خان نے پکارا“کے نام سے ریلی
کارکنان گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے ساتھ پیدل ریلی میں چلتے رہے ‘عمران خان اور چوہدری سرور کے حق میں نعرے بازی ‘تحر یک انصاف کے کارکنان ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑڈالتے رہے ، شمع سٹاپ پر کارکنوں کی جانب سے ریلی پر پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کی گئیں لاہور کے عوام نے ایک بار پھر عمران خان اور انکی پالیسوں کے حق میں فیصلہ سنادیا جو (ن) لیگ کی کر پشن اور لوٹ مارکیخلاف عوامی ریفر نڈم ہے اور حکمرانوں کے پاس اب اقتدار میں رہنے کا اخلاقی جواز بھی ختم ہو چکا ہے‘چوہدری سرور او ر میاں محمودالرشید کا خطاب
اتوار 1 مئی 2016 15:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔01 مئی۔2016ء) سابق گور نر پنجاب چوہدری سرور کی قیادت میں تحر یک انصاف کے ہزاروں کارکنان کی اچھر ہ سے پنجاب اسمبلی تک ”کر پشن سے چھٹکار ہ ‘عمران خان نے پکارا“کے نام سے ریلی نکالی گئی ‘کارکنان گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے ساتھ ساتھ پیدل بھی ریلی میں چلتے ‘عمران خان اور چوہدری سرور کے حق میں نعرے بازی بھی کرتے رہے ‘تحر یک انصاف کے کارکنان ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑڈالتے رہے جبکہ شمع سٹاپ پر کارکنوں کی جانب سے ریلی پر پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کی گئیں ۔
اتوار کے روز تحر یک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار و سابق گور نر چوہدری محمدسرور کی قیادت میں نکالی جانیوالی ریلی میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمودالر شید ‘اراکین پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد ‘میاں حماد اظہر ‘سردار کامل عمر‘ملک ظہیر عباس کھوکھر سمیت ہزاروں کارکنان نے شر کت کی جنہوں نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ بھی پکڑ رکھے تھے جن پر کر پشن اور حکومت کیخلاف جب کہ تحر یک انصاف کی قیادت کے حق میں نعرے درج تھے جبکہ ریلی کے شر کاء وزیر اعظم عمران خان ‘کون بچائے گا پاکستان عمران خان ‘کر پشن کی حکومت نامنظور ‘وزیر اعظم نوازشر یف استعفیٰ دوں کے نعرے لگاتے رہے جبکہ اچھر ہ سے پنجاب اسمبلی تک چوہدری سرور کی قیادت میں نکالی جانیوالی ریلی کے 10سے زائد مقامات پر تحر یک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے بھر پور استقبال کیا گیا جبکہ ریلی کے موقعہ پر میڈیا اور کارکنوں سے گفتگو میں چوہدری محمدسرور نے کہا کہ لاہور کے عوام نے ایک بار پھر عمران خان اور انکی پالیسوں کے حق میں فیصلہ سنادیا جو (ن) لیگ کی کر پشن اور لوٹ مارکیخلاف عوامی ریفر نڈم ہے اور حکمرانوں کے پاس اب اقتدار میں رہنے کا اخلاقی جواز بھی ختم ہو چکا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.