ملک میں آج کل بیش بہا فراڈ ہورہے ہیں‘ وکلا ہر مزدور اور زیادتی کے شکار افراد کا ساتھ دیں ‘ مزدور کسی بھی صوبے کا ہو اس کے ساتھ انصاف کریں
جسٹس ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ افتخار محمد چوہدری کامیرپور ماتھیلو میں جلسہ عام سے خطاب
اتوار 1 مئی 2016 15:57
میرپور ماتھیلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔01 مئی۔2016ء) جسٹس ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں آج کل بیش بہا فراڈ ہورہے ہیں‘ وکلاء ہر مزدور اور زیادتی کے شکار افراد کا ساتھ دیں ‘ مزدور کسی بھی صوبے کا ہو اس کے ساتھ انصاف کریں۔ وہ اتوار کو میرپور ماتھیلو میں جلسہ عام سے خطاب کررہے تھے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مزدور اتحاد ختم کرنے کے لئے انڈسٹری اسٹیبلشمنٹ میں پاکٹ یونین بنائی جاتی ہیں جو سیٹھ کے مقاصد کی نگہبانی کرتی ہیں۔
ٹھیکے دار اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ میں ملازمین لاتا ہے ٹھیکیداری قانون کے ساتھ مذاق اور فراڈ ہے۔ ٹھیکیداری نظام کے خاتمے کے لئے آرگنائزیشن ایک نوٹس بنائے۔ اگر مزدور کے حقوق پر قبضہ کرو گے تو الله کی لاٹھی بے آواز ہے۔ مزدوروں کو حقوق نہیں ملیں گے تو ہم جدوجہد کریں گے انہوں نے کہا کہ ملک میں آج کل بیش بہا فراڈ ہورہے ہیں‘ وکلاء ہر مزدور اور زیادتی کے شکار افراد کا ساتھ دیں ‘ مزدور کسی بھی صوبے کا ہو اس کے ساتھ انصاف کریں۔(ن غ)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.