’’میں اِتھاں تہاڈے نا ل غم ونڈاون کیتے آیا ہاں،ڈر دے بغیر ساری صورتحال بارے ڈسو‘‘
’’ ایں سانگے تہاکوں انصاف ڈیون کیتے آیا ہاں ‘‘وزیراعلیٰ کی غمزدہ خاندانوں سے سرائیکی میں گفتگو
پیر 2 مئی 2016 18:42
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مئی۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لیہ کے نواحی گاؤں چک نمبر 105 ایم ایل میں زہریلی مٹھائی کھانے کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کے مرد لواحقین کے ساتھ مصافحہ کیا جبکہ خواتین،بچوں اور بچیوں کے سر پر دست شفت رکھا اور کہا کہ میں آپ کا خادم ، بھائی اور بیٹاہو ں اور جب تک آپ کو انصاف نہیں مل جا تا مجھے چین نہیں آئے گا ۔
وزیراعلیٰ نے شہداء کے لواحقین سے کہا کہ وہ کھل کر، بغیر کسی خوف و ڈر کے زہریلی مٹھا ئی سے ہلاکتوں کے بارے میں بتائیں تاکہ میں آپ کی شکایات کا ازالہ کرسکوں۔ وزیراعلیٰ نے غمزدہ خاندانوں سے سرائیکی میں گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ ’’میں اِتھاں تہاڈے نال غم ونڈاون کیتے آیا ہاں میں تہاڈا بھائی تے خادم ہاں میکوں، ڈر دے بغیر ساری صورتحال بارے ڈسو کیو نکہ 30پیارے بھینیں ، بھا ئیاں و با لاں دی شہادت قیامت صغریٰ کو گھٹ نئیں ایں سانگے تہاکوں انصاف ڈیون کیتے آیا ہاں ‘‘جس پر عمر حیات ، نیاز خان ، اﷲ دتہ ، محمد اکبر و دیگر نے بتایا کہ نشتر ہسپتال میں طبی عملے نے ان کے علا ج معالجہ پر منا سب تو جہ نہیں دی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.