اپوزیشن پانامہ لیکس کاسہارا لینے کی بجائے ترقی و خوشحالی کے میدان میں مسلم لیگ(ن)کا مقابلہ کرے،چودھری نثارمسلم لیگ(ن) کا قیمتی سرمایہ ہیں،پاکستان مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ راولپنڈی ڈویژن کے صدرلیاقت خان کا بیان
پیر 2 مئی 2016 22:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 مئی۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ راولپنڈی ڈویژن کے صدرلیاقت خان نے کہاہے کہ وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان نے امریکہ اور انگلینڈ کے کامیاب دورے کرکے سلامتی امور سمیت ملکی سالمیت سے متعلق درپیش مسائل کو دنیا کے سامنے اجاگر کرکے پاکستان کے واضح اور دوٹوک موقف کو ایک بارپھر سے دہرایا ہے، چودھری نثا رعلی خان پاکستان مسلم لیگ(ن) کا قیمتی سرمایہ ہیں،چودھری نثار علی خان نے دھرنے کی سیاست کرنے والوں کو اپنی سیاسی بصیرت سے ٹھکانے لگانے کی کامیاب حکمت عملی بھی تیار کی۔
پیر کو اپنے ایک بیان میں پاکستان مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ راولپنڈی ڈویژن کے صدرلیاقت خان نے کہاکہ بلورانی جوش خطابت میں یہ بھی "بول گئی "کہ پانامہ لیکس میں اُن کی عظیم ماما جانی کا نام شامل ہے ، اپوزیشن لیکس کا سہارالینے کی بجائے ترقی و خوشحالی کے میدان میں ہمارا مقابلہ کریں،میاں نوازشریف پاکستان کے امن ،ترقی و خوشحالی نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.