ضلعی انتظامیہ نے 8 مئی کو تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا
جلسہ کے لئے انتظامیہ نے خود دھوبی گھاٹ گراؤنڈ کو مقرر کر رکھا ہے ٗ جلسے کی اجازت دینے سے انکار ناقابل قبول ہے ٗ پی ٹی آئی
منگل 3 مئی 2016 21:12
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 مئی۔2016ء ) ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے مشترکہ طور پر تحریک انصاف کو 8 مئی کو فیصل آباد میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق تحریک انصاف فیصل آباد کے رہنماؤں اور ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے ساتھ مذاکرات ہوئے جس میں پولیس اور انتظامیہ نے صاف الفاظ میں کہا کہ فیصل آباد میں دہشت گردی کا خطرہ ہے اور جلسہ کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے لہٰذا 8 مئی کو دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے۔
دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنماؤں نے انتطامیہ پر واضح کیاکہ جلسہ کے لئے انتظامیہ نے خود دھوبی گھاٹ گراؤنڈ کو مقرر کر رکھا ہے اور اب جلسے کی اجازت دینے سے انکار ناقابل قبول ہے اور جلسہ 8 مئی کو دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں ہی ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.