شب معراج کے مبارک موقع پر پورے شہر میں فراہمی و نکاسی آب کے خصو صی انتظاما ت کئے جائیں،ایم ڈی واٹر بورڈ مصباح الدین فرید
منگل 3 مئی 2016 22:00
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 مئی۔2016ء) کراچی واٹر اینڈ سیویج بورڈ نے شب معراج کے موقع پر شہر بھر میں ایمر جنسی نافذ کردی ہے ، تما م چیف انجینئرز،سپر نٹنڈنگ انجینئرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے اضلاع کا دورہ کرکے فراہمی ونکاسی آب کے نظام کی نگرانی کریں جس علاقہ سے بھی پانی کی قلت یا سیوریج اوور فلو کی شکایت ملی تو اس کو ذمہ دار سپرنٹنڈنگ انجینئر کو تصور کیا جائے گا، واٹر بورڈ میں تمام ماتحت عملہ کی چھٹیاں منسوخ کر کے انہیں فیلڈ میں رہنے کا حکم دیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر بلدیات و چیئرمین واٹر بورڈ جام خان شورو کی ہدایت پر شب معراج کے موقع پر شہریوں کو فراہمی و نکاسی آب کی سہولیات بہم پہنچانے کے لئے ایم ڈی واٹر بورڈ مصباح الدین فرید نے ادارہ کے چیف انجینئرز، سپر نٹنڈنگ انجینئرز اور فیلڈ اسٹاف کو ہدایات جاری کر تے ہوئے کہا ہے کہ شب معراج کے مبارک موقع پر پورے شہر میں فراہمی و نکاسی آب کے خصو صی انتظاما ت کئے جائیں اور تمام مساجد اور امام بارگاہوں میں فراہمی آب کو یقینی بنایا جائے او ر قبرستان جانے والے راستوں کے اطراف نکاسی آب کے نظام کو رواں رکھا جائے تمام مین ہولز پر کور کی مو جودگی کو یقینی بنایا جائے اور سیو ریج کے پانی کو کسی بھی مقام پر کھڑا نہ ہونے دیا جائے تاکہ قبرستان جانے والوں اور عبادت گزاروں کو اس مقدس رات میں کسی دشواری کا سامنا نہ ہو۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.