ٹڈاپ سکینڈل ، سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سمیت 10 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
سمیرا فقیرحسین بدھ 4 مئی 2016 12:02
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔04 مئی 2016ء) : ٹڈاپ اسکینڈل میں وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سمیت 10 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں ٹڈاپ اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی۔ ایف آئی اے نے عدالت میں ٹڈاپ کے مزید سات مقدمات میں چالان پیش کردیا۔
(جاری ہے)
عدالت نے چالان منظور کرتے ہوئے سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی سمیت دس ملزمان کو مفرر قرار دیتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے، ان دس ملزمان میں وزیراعظم ہاؤس کے سابق سیکرٹری زبیر بھی شامل ہیں۔
علاوہ ازیں مفرور قرار دئے گئے ملزمان میں سابق ڈی جی ٹڈاپ عبدالکریم، فرہان جونیجو، مہرہارون ، وقار احمد اور دیگر شامل ہیں۔ ملزمان پر قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے کے الزامات ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.