منی لانڈرنگ سکینڈل میں ملوث ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے نئی درخواست دائر کرنے کا حکم
میاں محمد ندیم بدھ 4 مئی 2016 13:09
کراچی (ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔04مئی۔2016ء) منی لانڈرنگ سکینڈل میں ملوث ماڈل گرل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے نئی درخواست دائر کرنے کا حکم دیا گیا ہے ، سندھ ہائیکورٹ میں ماڈل گرل کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کے روبرو بیان دیا کہ ماڈل گرل کا نام عدالت کے حکم پر ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا تھا مگر ان کا نام دوبارہ ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے نیا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا ، انہوں نے کہا کہ ماڈل گرل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے نئی درخواست دائر کی جائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے ساتھ جو زیادتیاں ہونی تھیں وہ ہوچکیں اب انصاف ہونا چاہیے، بیرسٹر گوہر
-
وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط کے جاری ہونے پر اظہار اطمینان
-
شمالی کیرولینا کی تین بچی کے سو سال پرانے گھر میں بھوتوں کی موجودگی کا معاملہ اختتام کو پہنچ گیا
-
پروفیسر تقدیس گیلانی،وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ او- آئی۔ سی کانفرنس میں شرکت کریں گی
-
بدقسمتی یہ ہے کہ سچ سب کو پتا ہے لیکن بولتا کوئی نہیں، جسٹس اطہر من اللہ
-
آئی ایم ایف کی جانب سے ایک اعشاریہ1ارب ڈالر کی قسط کی منظوری پر شہبازشریف کا اظہاراطمینان
-
وزارت خزانہ کو بینک کھاتوں میں موجود غیر استعمال شدہ عوامی رقوم کو اپنے قبضے میں لینے کی اجازت؟
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر کینٹ کا دورہ ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
-
نومئی جلاﺅ گھیراﺅ مقدمات: اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
عدالت نے بشریٰ بی بی کو زہر دیئے جانے کے خدشے کی درخواست نمٹا دی
-
برطانیہ اور یورپی یونین کا نیا فوڈ بارڈر کنٹرول
-
امریکا میں خالصتان تحریک کے راہنماءپنونت سنگھ پنوں کو بھارتی وزیراعظم مودی کے دست راست انٹیلی جنس افسر نے قتل کروایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.