فیصل آباد : وزیراعلیٰ پنجاب نے نندی پور پروجیکٹ کے برطرف ڈائریکٹر کو پنجاب کا سیکرٹری زراعت مقرر کر دیا
بدھ 4 مئی 2016 16:14
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 مئی۔2016ء) نندی پور پروجیکٹ میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرنے والے برطرف ڈائریکٹر محمد محمود کو وزیر اعلی پنجاب نے اچانک بحال کرتے ہوئے انہیں پنجاب کا سیکرٹری زراعت مقرر کر دیا ۔ محمد محمود جو کہ نندی پور پروجیکٹ کے ڈائریکٹر تھے ان پر الزام تھا کہ انہوں نے اس پروجیکٹ پر اچھی کارکردگی نہ صرف مظاہرہ کیا بلکہ عوام کو سبز باغ دکھا کر توانائی بڑھانے کے بارے میں بھی جھوٹ بولتے رہے ۔
جس پر اپوزیشن اور عوام کے احتجاج پر محمد محمود کو نندی پور پروجیکٹ سے علیحدہ کر دیا گیا ۔ آن لائن کو باوثوق ذرائع نے بتایا کہ سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر محمد محمود جو کہ ایوان صدر اسلام آباد میں تعینات سرکاری قاری خوشی محمد(مرحوم ) کے صاحبزادے ہیں اور انہیں حکومت نے نوازنے کے لئے نندی پور پروجیکٹ میں ڈائریکٹر تعینات کیا محمد محمود قبل ازیں ایڈیشنل سیکرٹری وزیر اعلی پنجاب تھے جب وہ نندی پور پروجیکٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکے نہ صرف انہیں عہدے سے ہٹھا دیا گیا بلکہ ملک کے سب سے بڑا اعزاز نشان امتیاز بھی ان سے واپس لے لیا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.