ملک بھر میں شب معراج نہایت عقیدت واحترام سے منائی گئی
مساجد ،گھروں میں عبادات ، نوافل ، روحانی محافل ، میلاد ، ذکر ، درود شریف اور خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا گیا ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری رہا، عوام کو عبادات میں شدید مشکلات کا سامنا رہا
بدھ 4 مئی 2016 22:25
لاہور/اسلام آباد/کوئٹہ/پشاور/کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 مئی۔2016ء) ملک بھر میں شب معراج نہایت عقیدت واحترام سے منائی گئی ۔مساجد میں علمائے کرام نے نبی کریم ﷺے عظیم معجزے معراج کے واقعات وفضائل بیان کیے۔
(جاری ہے)
مساجد اور گھروں میں عبادات ، نوافل ، روحانی محافل ، میلاد ، ذکر ، درود شریف اور خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا گیا جبکہ علمائے کرام و خطیب حضرات نے معجزہ معراج شریف کے واقعات و فضائل پر تفصیل سے روشنی بھی ڈالی ۔
ان اجتماعات میں ملک و قوم کی سلامتی ، بقا اور ترقی و خوشحالی کی دعائیں بھی مانگی گئیں۔صوبائی دارالحکومت میں جامع مسجد داتا دربار سمیت دیگر مساجد میں بڑے اجتماعات ہوئے جبکہ مساجد کو انتہائی خوبصورتی سے سجایا گیا ۔ دوسری طرف مل بھر میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بھی جاری رہا جسکی وجہ سے عوام کو عبادات میں شدید مشکلات کا سامنا رہا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.