پاکستان تحریک انصاف ایمر جنسی پر قابو پانے کیلئے عما رتو ں میں آلات نصب نہ ہو نے پر تحریک التواء کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی
جمعرات 5 مئی 2016 14:30
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 مئی۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے تحریک التواء کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پلازوں، مارکیٹوں ، فیکٹر یوں ، شادی ہالزاور بازاروں میں آگ یا کسی بھی ایمر جنسی پر قابو پانے کیلئے آلات نصب نہ ہو سکے جو کسی بھی بڑے حادثے کی صورت میں ہزاروں انسانی جانوں کو بچانا مشکل ہو جائے گا۔
ضلعی حکومت کی طرف سے چیک اینڈ بیلنس کا مناسب نظام متعارف کرانے کے با وجود شہر میں بڑی عمارتوں کی مناسب دیکھ بھال نہ ہو سکی،جدید دور میں جہاں آلات نصب کرنے کا فقدان ہے وہاں ان بڑے پلازوں میں کام کرنے والے ملازمین کو تربیت بھی نہیں دی جاتی کہ ایمرجنسی حالات سے کیسے نمٹناہے جس کیلئے شہر میں پہلے بھی درجنوں واقعات رونما ہو چکے ہیں لیکن اداروں کی غفلت ختم ہونے کا نام نہیں لیتی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.