جھنگ سے مردہ جا نوروں کا 200من گوشت اسلام آباد منتقل کر نے کی کو شش ناکام
جمعرات 5 مئی 2016 15:13
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 مئی۔2016ء) محکمہ لا ئیو سٹاک کی پو لیس کے ہمراہ کاروائی جھنگ سے مردہ جا نوروں کا 200من گوشت اسلام آباد منتقل کر نے کی کو شش ناکام مو ٹر وئے انٹر چینج کے قریب مردہ جا نوروں کے گوشت کا بھرا ٹرک پکڑا گیا 2ملزم گرفتار تفصیلات کے مطا بق گزشتہ رات محکمہ لا یئو سٹاک کو اطلاع ملی تھی کہ 200من سے زائد مردہ گا ئے اور بھینسوں کا گوشت جھنگ سے براستہ فیصل آباد اسلام آباد منتقل کیا جا رہا ہے اطلاع پر محکمہ لا یئو سٹک اور پو لیس نے کار وائی کر تے سرگودھا روڈ کمال پور انٹر چینج کے قریب نا کہ بندی کر کے چیکنگ شروع کر دی اور جھنگ سے آنے والے ٹرک کی تلا شی لینے پر 200من سے زائدمردہ جا نوروں کا گوشت برآمدکر لیا تھا نہ نشاط آباد پو لیس نے 2ملزمان اجمل اور اعجاز کو گرفتار کر لیا پو لیس ذرائع کے مطا بق ابتدا ئی تفتیش میں ملزمان نے بتایا کہ کہ ہمیں تو بکنگ میں یہ گوشت ملا کہ اسے اسلام آباد پہچا نا ہے وہاں سے اپ سے مردہ جا نوروں کا گوشت ایک نجی ہو ٹل میں لے لیا جا ئے گا گرفتا ر ٹرک ڈرائیور نے بتایا کی وہ پہلے بھی کئی من ایسا گوشت جھنگ سے اسلام آباد منتقل کر چکے ہیں پھر یہ کہاں کہاں سپلا ئی ہو تا ہے ہمیں کچھ پتہ ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.