خیبرپختونخوااسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی برائے خوراک کااجلاس
ذیلی کمیٹی نے گندم کی خریداری کیلئے اے جی آفس ،فنانس اورآڈٹ ڈیپارٹمنٹ کے لئے پری آڈٹ اجلاس بلانے کے امورکو بھی زیر غور
جمعرات 5 مئی 2016 18:41
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مئی۔2016ء)خیبرپختونخوااسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی برائے خوراک کاایک اجلاس جمعرات کے روز رکن صوبائی اسمبلی قربان علی خان کی زیرصدارت صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ پشاور کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ خوراک اوردیگر متعلقہ محکموں کے حکام نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
کمیٹی نے محکمہ خوراک سے متعلق آڈٹ پیراجات 9,4,5 برائے سال 2012-13 پرتفصیلی بحث کی گئی ۔
کمیٹی نے پنجاب اورپاسکو سے گندم کی خریداری اوردیگرمتعلقہ امور کابھی جائزہ لیا۔ذیلی کمیٹی نے گندم کی خریداری کے لئے اے جی آفس ،فنانس اورآڈٹ ڈیپارٹمنٹ کے لئے پری آڈٹ اجلاس بلانے کے امورکو بھی زیر غورلایا۔جس میں گندم کی خریداری کے لئے لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت سیلاب میں تباہ اسکولوں کی بحالی پر اجلاس
-
پنجاب بھرمیں 1372ٹریفک حادثات میں 09افراد جاں بحق1488زخمی ہوئے، ریسکیو1122
-
اسپیکر قومی اسمبلی کا ایوان میں فوج اور عدلیہ کیخلاف تقاریر روکنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خان کا شمالی و جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز میں بہادر سپوتوں کی شہادت پر خراج عقیدت
-
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایات پر عملدرآمد کے نتیجے میں ایم ٹیگ صارفین کی تعداد 92 فیصد سے زائد ہو گئی
-
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت خصوصی ایپ بنانے پرغور
-
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
-
گورنر سندھ دو روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ، صوبہ میں شعبہ آئی ٹی میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے
-
دنیا کے نایاب ترین ممالیہ انڈس ڈولفن کی تعداد میں اضافہ انتہائی خوش آئند ہے، شیری رحمان
-
عارف والا ،دکان کی چھت پر سولر پلیٹ کی صفائی کرتے کرنٹ لگنے سے 26 سالہ الیکٹریشن جاں بحق ہوگیا
-
کراچی : صدر موبائل مارکیٹ میں 12 لاکھ کی ڈکیتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
-
کراچی سے چھ افراد لاپتا، شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، سندھ ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.