وفا قی پولیس کی کارروائیاں،6ملزمان گرفتار،گاڑی،منشیات برآمد،مقدمات درج
جمعرات 5 مئی 2016 21:33
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 مئی۔2016ء ) وفا قی پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران 06ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ایک گا ڑی ، زیورات ، مو با ئل فون ، 2کلو 260گر ام چرس ، بئیر بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے۔ تفصیلا ت کے مطا بق ریسکیو 15کی اطلا ع پر تھا نہ کو ہسار پولیس نے فوری کا رروائی کر تے ہو ئے نشہ کی حا لت میں غُل غُپا ڑہ کر نے والے ملزم احسان اعجا ز کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 08ڈبے بئیر کے بر آمد کرلیے۔
جبکہ ایک ملزم محمد سلیم کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے پسٹل 30بور معہ 03روند بر آمد کر لیے،ملزم نے خو د کشی کی خا طر پسٹل سے فائر کر کے اپنے آ پ کو زخمی کیاتھا ۔ تھا نہ رمنا پولیس نے سر قہ با لجبر کی واردات میں ملو ث گرفتار ملزم محمد عمر ان کے انکشاف ونشا ند ہی پر زیو رات اور مو با ئل فون ما لیتی2لا کھ روپے کے بر آمد کرلیے ۔(جاری ہے)
تھا نہ آ بپا رہ پولیس نے پولی کلینک کے سیکو ر ٹی آ فیسرزمحمد الیاس کو کا ر سر کا ر میں مزاحمت اور سنگین نتا ئج کی دھمکیا ں دینے اور خو د کو ڈاکٹر ظا ہر کر نے والے ملزم عا بد ملک کو گرفتار کر لیا۔
تھا نہ شمس کا لو نی پولیس نے محمد شفیق کے سے مزدا وین رجسٹریشن نمبر RIR-9012قبضہ پولیس میں لے کر لیبار ٹر ی کر وانے پر کٹ اینڈ ویلڈ پا ئی گئی ۔ تھا نہ سہا لہ پولیس نے دوران گشت ملزم صا حب خا ن کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1کلو 130گر ام چرس بر آمد کرلی۔ تھا نہ لو ہی بھیر پولیس نے دوران گشت ملز م لیق حسین کو گرفتار کرکے 1کلو 130گر ام چرس بر آمد کرلی ۔ ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شر وع کر دی گئی ۔ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اس اعلیٰ کا رکر دگی کو سراہا ۔ انہو ں نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف کر یک ڈاؤ ن کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ۔ شہر یو ں کے جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے کے لیے تمام تر ضر وری اقداما ت بر ؤ ے کا ر لا ئے جا ئیں۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.